پاکپتن پنجاب میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت نابینااسپیشل پرسنز میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ان کو ماہانہ اجتماع کی دعوت پیش کی گئی نیز نابینا کے سرپرستوں سے بھی ملاقات ہوئی۔

دورانِ ملاقات ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کی جانب سے اسپیشل پرسنز کے لئے ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں بتایا اور ان کو دعوت اسلامی اور اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا تعارف بھی پیش کیا جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔)رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)